ترجمان ق لیگ نےدعویٰ کیا ہےکہ سابق سیکریٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی کو حراست میں لے لیا گیاہے،محمد خان بھٹی کو سندھ سے حراست میں لے لیا گیا،محمد خان بھٹی کو سندھ کے علاقہ مٹیاری سے حراست میں لیا گیا پرویزالہی نےکہا کہ خدشہ ہےمحمد خان بھٹی کو بھی لاپتہ نہ کردیاجائےوزیر اعلی ٰسندھ اس لاقانونیت کافوری نوٹس لیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پاکستان میں سونا سستا ہوگیا

پاکستان میں سونےکی قیمت میں 350 روپےفی تولہ کمی ہوگئی جبکہ عالمی…

بجلی 11 روپے 34 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں دائر

کراچی والوں کیلئے بجلی 11 روپے 34 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنےکی…

میرا قصور یہ ہے کہ میں سندھ کی عوام کے لیے آواز اٹھاتا ہوں، حلیم عادل شیخ

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے کہاہےکہ میرا قصور یہ…

ملکی معاشی حالات خطرے کی نشاندہی کررہے ہیں:علی زیدی

علی زیدی نےکہا ہےکہ پہلےدن سےکہہ رہا ہوں کہ یہ حکومت 2…