جرنلسٹ رانامحمدعظیم نےکہاکہ مبشر لقمان سچ اورحقیقت کانام ہےمبشر لقمان وہ شخص ہے جس نے ہمیشہ مظلوم کی مدد کی مبشر لقمان ایک صحافی نہیں تحریک کانام ہےمبشرلقمان پرحملہ پوری صحافی برادری پرحملہ ہوگا انکوملنے والی دھمکیاں پاکستان کی صحافتی برادری کوملنےوالی دھمکیاں ہوں گی مبشر لقمان ہماری شان اور آن ہیں اور پاکستان مین آزدی صحافت کی علامت ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سی پیک کے تحت ایک اور اکنامک زون بنانے کا فیصلہ

ذرائع وزارت منصوبہ بندی کےمطابق سی پیک کا ساتواں سپیشل اکنامک زون…

انگلش میڈیم سسٹم ذہنی غلامی لایا،ہماری تنزلی کی بڑی وجہ تعلیمی نظام ہے:وزیراعظم

لاہور: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ انگلش میڈیم میں ذہنی…

یورپ میں سالانہ 4 لاکھ لوگ اپنی طبعی عمر سے پہلے مرنے لگے

یورپین کمیشن کے نائب صدر فرانس ٹمرمین نے بتایا ہے کہ فضائی…