قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ زرداری صاحب آخری وقت تک اپنی کوشش جاری رکھتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق قمرزمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ الزام لگ رہے تھے کہ پیسے دے کر ووٹ خریدے گئےہیں۔ان کا کہنا تھا کہ زرداری کے خلاف سارے لوگ باتیں کر رہے تھے، زرداری آخری وقت تک اپنی کوشش جاری رکھتے ہیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.