وزیراعظم شہباز شریف نے خالد مقبول صدیقی کو ٹیلی فون کرکے یقین دہانی کروائی کہ ایم کیو ایم کے تحفظات کو دور کیا جائے گا اور معاملے کو افہام و تفہیم سے حل کرنے کی یقین دہانی بھی کروائی گئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کا وفد کل وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات بھی کرے گا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سوات: بدھا کے مجسمےکوپتھر مارنےکے الزام میں نوجوان گرفتار

سوات میں بدھا کے مجسمےکوپتھر مارنے کے الزام میں نوجوان کو گرفتار…

ورکرزکنونشن: تقریر سے قبل پرویز خٹک کا سامنے سے ہٹ جاؤ کہنے پر صحافیوں کا واک آؤٹ

خیبر پخونخوا کے علاقے شبقدر میں تحریک انصاف کےورکرز کنونشن میں سابق…

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ پیما…

فیصل آباد؛ مسافر وین کی ڈوائیڈر سے ٹکر، 11 افراد زخمی

 فیصل آباد میں سمندری کےقریب پیش آیا جس کے نتیجےمیں مرد اور…