متحدہ قومی موومنٹ و سابق وفاقی وزیر پورٹ اینڈ شپنگ بابر غوری پاکستان سے دبئی روانہ ہو گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق بابر غوری اپنی اہلیہکے ہمراہ غیر ملکی ایئرلائن ای کے 603 سے ساڑھے 10 بجے دبئی روانہ ہو گئے ہیں۔واضح رہےکہ چند روز پہلے بابرغوری کو کراچی آمد پر پولیس نے حراست میں لے کر سینٹرل جیل منتقل کر دیا تھا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.