اختر نواز نےاپنی ملازمت کی مناسبت سےشعبہ جرمیات میں اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر ناعمہ سعید کی نگرانی میں اسٹریٹ کرائم کی روک تھام کےموضوع پر تحقیقی مقالہ لکھ کر ایم فل ڈگری حاصل کی ہے ۔ایم فل کےبعدجامعہ کی انتظامیہ نے قوانین کےمطابق اخترنواز کوگریڈ 16 کا لیٹر دے دیا ہےاور امید ہےاب تنخواہ بھی بڑھے گی کیونکہ الاؤنس ملے گا ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

چلاس میں گھر کی چھت گرنے سے 9 افراد جاں بحق

چلاس کےعلاقے بونرداس میں گھر کی چھت گرنے کا واقعہ پیش آیا…

پاکستان قدرتی آفات کے لحاظ سے ہائی رسک پر ہے،ایشیائی ترقیاتی بینک

سارک ممالک میں قدرتی آفات کے بارے میں ایشیائی ترقیاتی بینک نے…

لڑکیوں کو اغوا. جسم فروشی کروا کرویڈیو انٹرنیٹ پراپلوڈ کر کے ڈالر کمانیوالا گروہ بے نقاب

راولپنڈی سے جسم فروش مافیا کے خلاف آپریشن کیاگیا ہےجس کےدوران لڑکیوں…

مردم شماری میں 20 اپریل تک توسیع

ملک بھر میں جاری ساتویں خانہ و مردم شماری میں 20 اپریل…