مذہبی سکالر اور عالم دین مولانا طارق جمیل نے حکومتی ادارے کے اہلکاروں کی طرف سے تشدد کا نشانہ بننے والے صحافی اقرارالحسن کی ویڈیو کال کے ذریعے عیادت کیمولانا طارق جمیل نے انہیں دعا دی کہ اللہ حفاظت فرمائے اور استفسار کیا کہ کراچی سے لاہور شفٹ ہوگئے ہیں جس پر اقرارالحسن نے بتایا کہ لاہور منتقل ہوگیا ہوں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.