جماعت اسلامی کے رہنما و چترال سےرکن قومی اسمبلی مولانا عبدالاکبر چترالی نےوفاقی وزیر شازیہ مری اور وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب سےتلخ کلامی پر معافی مانگ لی۔بدالاکبر چترالی کی شازیہ مری اور مریم اورنگزیب کے درمیان تلخی اس وقت ہوئی جب جماعت اسلامی کے رہنما نے کہا کہ میں حنا ربانی کھرکےموجودہ حالات میں افغانستان جانے کو مناسب نہیں سمجھتا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.