وزیراعظم شہباز شریف اور ناروے کے وزيراعظم کی مشترکہ صدارت میں ماحولیاتی تبدیلی سےمتعلق عالمی کانفرنس ہوئی وزیراعظم نےپاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں اور متاثرین کی مشکلات سےآگاہ کیا۔ کہا کہ موسمیاتی اثرات کی تباہی جاری رہی تو کوئی بھی ملک سنگین اثرات سے بچ نہیں سکےگاموسمیاتی تبدیلیوں سے پوری دنیا متاثر ہو رہی ہے، اجتماعی کوششیں لازم ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

انڈین ایئر فورس کا طیارہ گر کر تباہ

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں انڈین ایئر فورس کا تربیتی طیارہ گر…

چین سےویکسین کی دوسری کھیپ پاکستان پہنچ گئی

چین سے سائنوفارم کی تیار کردہ ویکسین کی دوسری کھیپ پاکستان پہنچادی…

امریکا کے قرضے بھی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے،ڈیفالٹ ہونے کا خطرہ

امریکا کےقرضے 31.4 کھرب ڈالرکی بلند ترین سطح پرپہنچ چکےہیں سیکرٹری خزانہ…

اسکول کے بعد امریکی یونیورسٹی میں فائرنگ

، اسکول کے بعد امریکی ریاست لوزیانا کی یونیورسٹی میں فائرنگ کا…