محکمہ موسمیات نےپنجاب کے مختلف اضلاع لاہور، قصور، اوکاڑہ، گوجرانوالہ نارووال، فیصل آباد،سیالکوٹ، میانوالی اور لیہ سمیت بیشترعلاقوں میں بارش کی پیش گوئی کی ہےسندھ کے جنوبی اضلاع میں مطلع ابرآلودرہنےکےساتھ بدین اورتھرپارکرمیں ہلکی بارش کی توقع ہے۔ایبٹ آباد،مانسہرہ،کوہستان، سوات،مردان گلگت بلتستان اور کشمیر میں بھی بارش ہو گی جبکہ بلوچستان کے بیشتر علاقے گرمی کے زیر اثر رہیں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

اسلام آباد پولیس کے بریسٹا کیفے پرچھاپہ

سوشل میڈیا پر شہری کی معلومات پر اسلام آباد پولیس اور انتظامیہ…

پاکستانی فوج کواپنے ٹارگٹ پررکھیں:نوازشریف کی لیگی رہنماوں کوہدایت

لندن:پاکستانی فوج کواپنے ٹارگٹ پررکھیں:نوازشریف کی لیگی رہنماوں کوہدایت ،معروف صحافی طاہرملک…