ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا محکمہ موسمیات کےمطابق اسلام آباد میں موسم گرم اور خشک رہنےکاامکان ہےجبکہ سندھ ، بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پربارش نارووال، سیالکوٹ لاہوراور بہاولنگر میں چندمقامات پربارش کا امکان ہے ایبٹ آباد ،مانسہرہ، کوہستان، سوات، دیر، مالاکنڈ، بونیراور کرم میں بارش کاامکان ہے-
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.