لاہور:پاکستان میں اب تک 5 کروڑ سے زائد لوگ ویکسین لگوا چکے ہیں۔ ، اگر آپ نے ویکسین نہیں لگوائی تو ہماری اپیل ہے کہ اپنے آپ کو ویکسین لگوائیں۔اپنے بیان میں این سی او سی نے لکھا کہ کورونا وائرس ویکسین کی پہلی خوراک لینے کے 28 دن بعد کسی بھی مرکز پر جا کر اپنی دوسری ڈوز لگوائیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.