محکمہ صحت کے ترجمان عمران سکندر بلوچ کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبہ بھر سے ڈینگی وائرس کے 456 مریض رپورٹ ہوئے ہیں جن میں صرف لاہور سے 333 مریض رپورٹ ہوئے۔ راولپنڈی  37، گوجرانوالہ  16، سرگودھا سے 8، شیخوپورہ سے7، فیصل آباد، قصور اور ملتان سے 5، رحیم یار خان سے4 جبکہ اٹک، بہاولپور اور چکوال سے 3ڈینگی مریض رپورٹ ہوئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

اعتمادکے ووٹ میں پرویز الہٰی کو 25 سے 30 ارکان ووٹ نہیں دیں گے: جاویدلطیف کا دعویٰ

 جاوید لطیف نےکہا اگلے10 سے 15 روز بعد پرویز الہٰی وزیراعلیٰ کے…

Petrol prices increase by Rs.12.03 in Pakistan

The government shocked the people on Tuesday by raising the price of…

Five killed in Gwadar passenger bus attack

At least five people were gunned down, and one other was injured…

کرن راؤ اور عامر خان میں طلاق کی وجہ فاطمہ ثنا شیخ ہیں؟

سوشل میڈیا پرصارفین کی جانب سے عامر خان اور کرن راؤ میں…