ملک میں 4 کروڑ سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کا ہدف حاصل کرلیا گیا۔انسداد پولیو پروگرام کے مطابق ستمبر میں ہونے والی مہم رواں سال کی تیسری قومی مہم تھی جس میں وٹامن اے کی اضافی خوراک بھی دی گئی۔انسداد پولیو پروگرام کا کہنا ہے کہ مہم میں 3 لاکھ 35 ہزار ورکرز نے گھر گھر جا کر ہدف حاصل کیا۔
Up next
Expo 2020 kicks-off in Dubai
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.