مونس الٰہی نے گجرات میں اپنی رہائش گاہ کنجاڑی ہاؤس پر چھاپے پر ردعمل دیا ہے- کہا ہے کہ پولیس نےگزشتہ رات گجرات میں ہمارے گھر پر چھاپہ مارا، نہ کوئی وارنٹ نہ کوئی کیس، پولیس کی 25 گاڑیاں آئی تھیں۔ہ پولیس کی 25 گاڑیاں تو سمجھ آتی ہیں لیکن ساتھ میں 2 کالے ویگو کیاکر رہی تھیں؟ کیابھارتی جاسوس ڈھونڈ رہے تھے؟
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.