موڈیز انویسٹرزسروس کےجاری بیان میں کہاگیاکہ پاکستان کے 5 بینکوں کی طویل مدتی ڈپازٹ ریٹنگ کم کردی گئی ہےموڈیزنےمذکورہ بینکوں کی طویل مدتی فارن کرنسی کاؤنٹر پارٹی رسک ریٹنگزبھی بی 3 سےسی اے اے ون کردیاہےاس کے نتیجےمیں انکی مقامی کرنسی کی طویل مدتی سی آر آرز بی 2 سےبی 3 میں تنزلی کردی ہےان کی طویل مدتی کاؤنٹرپارٹی رسک اسیسمنٹس بی ٹو(کریڈٹ)سےبی 3 (کریڈٹ)کردی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ملک میں ڈالر تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں ڈالر تاریخ کی بلند…

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی…

سونا مزید سستا ہوگیا

بین الاقوامی مارکیٹ میں سونےکےداموں میں مسلسل اضافہ دیکھاجارہا ہےاور سونے کی…

آئی ایم ایف کا مستقل ٹیکس عائد کرنے کا مطالبہ

آئی ایم ایف کا کہنا ہےکہ صرف ایک مرتبہ کیلئے نہیں بلکہ…