این ڈی ایم اے کے مطابق مون سون ہواؤں کاحالیہ سلسلہ آئندہ 24 سے 48 گھنٹے تک مزید جاری رہ سکتاہےجبکہ مون سون کے سپیل میں ہفتے کے آخر تک مزید شدت آسکتی ہے۔ملک کے بیشتر علاقوں میں 5 جولائی رات تا 7 جولائی صبح موسلا دھار بارش کاامکان ہےمحکموں ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیار رہنے کی ہدایات کر دی گئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سوشل میڈیا پر بلیک میلنگ، ہیکنگ اور فراڈ کی شکایات میں اضافہ

ایف آئی اےکی جانب سے جاری اعداد و شمار کے تحت رواں…

24 گھنٹوں میں کورونا کے 502 نئے کیسز رپورٹ

قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کےدوران پاکستان میں عالمی…

ماہرین نےجھوٹ پکڑنے کا نیا سائنسی طریقہ دریافت کر لیا

ماہرین کا خیال ہے کہ پوچھ گچھ کے دوران لوگوں سے مختلف…