پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ مومنہ اقبال کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔اداکارہ مومنہ اقبال نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پراپنی دلکش تصاویر پوسٹ کی ہیں جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا کی زینت بن گئی ہیں۔اداکارہ کی پوسٹ کی جانے والی تصویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سروس میں بندش پر واٹس کا وضاحتی بیان جاری

واٹس ایپ کی جانب سےٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا گیا ہے…

صدر مملکت نے دبئی ایکسپو 2020 میں پاکستانی پویلین کا افتتاح کردیا

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے دبئی ایکسپو 2020 میں پاکستانی پویلین…

سندھ: ڈینگی کے وار جاری،مزید 24 کیسز رپورٹ

سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 55 ڈینگی کےکیس رپورٹ ہوئے جن…