سندھ پولیس کے مطابق اداکارہ صوفیہ مرزا کوفراڈ اور دھوکا دہی کے مقدمے میں طلب کیا گیا ہے، صوفیہ مرزا کو پابند کیا گیا ہے کہ 21 نومبر کو انویسٹی گیشن ٹیم کے روبرو پیش ہوں۔ماڈل صوفیہ مرزاکوسینئرسپرنٹنڈنٹ پولیس شہید بے نظیرآباد نے طلبی کانوٹس جاری کیا ہے، پیش نہ ہونے پر صوفیہ مرزا کے وارنٹ گرفتاری جاری کرائے جائیں گے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.