ایم ایل ون ریلوے منصوبے میں تاخیر  سے لاگت میں اربوں ڈالرز کا اضافہ ہوگیا۔ایم ایل ون ریلوے منصوبے سے متعلق جاری ہونے والی دستاویز کے مطابق  مین لائن ون منصوبے کی لاگت 6 ارب 80 کروڑ ڈالرز سے بڑھ کر 10 ارب ڈالرز تک پہنچ گئی ہے۔ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے میں لاگت  کے باعث دو گنا اضافہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کراچی سے چھینی گئی قیمتی گاڑی 4 گھنٹے بعد دادو کے کچے علاقے سے برآمد

سندھ پولیس کے اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل کےعملے نے کراچی کےعلاقے گلستان…

راول ڈیم میں پانی کی سطح بلند ،سپل ویز کے گیٹ کھول دیئے گئے

راول ڈیم میں پانی کی سطح بلند ہونےپر سپل ویز کےگیٹ ایک…

ملتان شہر کی تعمیر و ترقی کے لیے پنجاب حکومت پرُعزم

سینئر وزیر میاں اسلم اقبال کا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت بڑے…

راولپنڈی: ملزمان کی فائرنگ سے قربانی کے تین جانور ہلاک

راولپنڈی میں قربانی کے لیے لائے گئے تین بیلوں کو گولیاں ماردی…