نوبل انعام یافتہ77 سالہ آنگ سان سوچی کادورہ حکومت گزشتہ سال یکم فروری کوفوجی بغاوت کےنتیجےمیں ختم ہواتھاجس کےبعدسےوہ زیر حراست ہیں آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خلاف ورزی، بدعنوانی اورانتخابی دھوکا دہی سمیت متعدد مقدمات چلائےگئےمقامی عدالت نےجرم ثابت ہونے پر 11 سال قیدکی سزاسنائی تھی کرپشن کیس میں مزید 6 سال قید کی سزا کےبعداب اس کی مجموعی سزا 17 سال ہوگی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کورونا ویکسین لگوانے پر 100 ڈالر ملیں گے

امریکی ریاست نیویارک میں کورونا ویکسین لگوانے والے کو 100 ڈالر یعنی…

آئی سی سی بھی آن لائن فراڈ کا شکار ہو گیا

آئی سی سی ایک سائبر کرائم کا شکار ہو گیا ہے جس…

امریکی پولیس کے تشدد سے سیاہ فام خاتون ہلاک

“بلیک لائیوز میٹرز” کی شریک بانی خاتون امریکی پولیس کی جانب سے…

بھارت کی کارکردگی کرپٹو سے بھی تیز گر رہی ہے،وریندر سہواگ

سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر سابق کرکٹر وریندر سہواگ نے بھارتی…