قومی کرکٹ ٹیم کےسابق کپتان مصباح الحق کی کورونا ٹیسٹ رپورٹ مثبت آگئی ہے۔ کورونا ٹیسٹ رپورٹ مثبت آنے کے بعد عالمی شہرت یافتہ بلےباز نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہےمصباح الحق نجی دورے پر امریکہ گئے تھے جہاں سے واپسی پر ان میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہےجلد اورمکمل صحتیابی کےلیے قوم سے دعاکرنے کی اپیل کی ہے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.