اسلام آباد: وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کا نام کالعدم تنظیموں‌ کی فہرست سے نکالنے کی حمایت کردی۔  وزیر قانون نے کہا کہ وزارت قانون نےحکومت پنجاب کی سفارشات کی منظوری دے دی اور پابندی اٹھانے کی حمایت بھی کی۔انہوں نے کہا کہ ٹی ایل پی معاملےپر اب وزارت داخلہ کو نظرثانی کرنی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

راولپنڈی میں 13 سالہ لڑکی کا دردناک قتل،لاش کے ٹکڑے کر کے سڑک پر پھینک دیئے

راولپنڈی: تھانہ نصیر آباد کے علاقےمصریال روڈ پر نامعلوم افراد 13 سالہ…

سیالکوٹ سے دبئی، پی آئی اے پروازوں کا آغاز

سیالکوٹ سے دبئی کے لئے پی آئی اے کی پہلی پرواز پی…

اسلام آباد کے پمز اسپتال میں ہائی الرٹ کردیا گیا

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ کی ہدایت پر پاکستان انسٹیٹیوٹ…