گریٹر اقبال پارک لاہور میں متاثرہ خاتون نے دست درازی کے واقعے پر آئی جی پنجاب کی جانب سے بنائی گئی پولیس ٹیم سے ملاقات کی اور بیان قلمبند کروا دیا ذرائع کے مطابق اسپیشل ٹیم نے گرفتار ملزمان سے بھی پوچھ گچھ کی جس کی رپوٹ پیر کے روز آئی جی پنجاب انعام غنی کو پیش کی جائے گی
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.