پاکستان شوبز کی معروف جوڑی اداکارہ منال خان اور اداکار احسن محسن اکرام نے شادی کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔حسن محسن نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی ایک تصویر شیئر کی ۔کیپشن میں احسن محسن نے لکھا کہ تیاری ہورہی ہے۔اداکار نے مداحوں سے مخاطب ہوتے ہوئے لکھا کہ بس! اب آپ دن گِننا شروع کردیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کوٹری: اسٹیشن کے قریب ریلوے مین لائن دھماکے سے اڑا دی گئی

کوٹری اسٹیشن کے قریب خورشید کالونی ریلوے مین لائن زوردار دھماکے سے…

میڈیا کو کسی ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی ضرورت نہیں سینیٹر عرفان صدیقی

مسلم لیگ( ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نےکہا ہےکہ میڈیا کو کسی…

عالمی ادارہ صحت کا کورونا کی زیادہ ‘خطرناک’ اقسام ابھرنے کا انتباہ

عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس کی ‘زیادہ…