معروف پاکستانی اداکارہ منال خان احسن محسن اکرام کے ہمراہ جمعۃ المبارک کورشتہ ازدواج میں منسلک ہو ئیں تاہم ان دونوں کی ولیمے کی تقریب گزشتہ روز اتوار کو ہوئی جس کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں-۔مداحوں اور ساتھی فنکاروں کی جانب سے دلہا دلہن کو شادی کی مبارکباد دینے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ECC approves hike in prices of 20 drugs

Islamabad: The Economic Coordination Committee (ECC) of the federal cabinet on Friday…

Hajj 2024: 2nd phase of training to commence from April 15

The second phase of Hajj 2024 training will commence from April 15.…

پنجاب پولیس میں کالی بھیڑوں کی تعداد بڑھنے لگی

پنجاب پولیس کریمینلز کوکیا پکڑے گی ، اپنے ہی محکمہ میں کالی…