اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل کا کہنا ہے کہ کسانوں کے لیے کسان کارڈ لا رہے ہیں، 13 کروڑ لوگوں کو آٹا، دال اور گھی پر30فیصد رعایت دیں گے۔تفصیلات کے مطابق ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شہباز گل نے کہا کہ کسان کارڈ کے ذریعے انہیں وقت سے پہلے پیسے دیں گے، وزیراعظم عمران خان آپ کو ہیلتھ کارڈ بھی دینے جارہے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

برطانیہ میں مہنگائی 14 سال کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئی

برطانیہ میں مہنگائی 14 سال کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئی،اشیائے خورد…

گھر بیٹھے 24 گھنٹے میں پاسپورٹ حاصل کیا جاسکے گا ،شیخ رشید

شیخ رشید احمد نے’ٹوئٹر‘ پرکہا کہ فاسٹ ٹریک کے ذریعے پاسپورٹ اپلائی…

موبائل فون نہ دلانے پر لڑکے نے خودکشی کرلی

شکارپور: موبائل فون نہ دلانے پر لڑکے نے خودکشی کرلی۔ذرائع کے مطابق…