مائیکروسافٹ نے تمام ڈیوائسز پر انٹرنیٹ ایکسپلورر کو غیر فعال کر دیا ہے۔کمپنی نے ونڈوز 10 کے مخصوص ورژن پر انٹرنیٹ ایکسپلورر کو مستقل طور پر غیر فعال کرتے ہوئے اپنے نئے براؤزر، مائیکروسافٹ ایج کو اپ ڈیٹ کر دیا ہے۔ انٹرنیٹ ایکسپلورر کو استعمال کرنے والے اب ایج پر ری ڈائریکٹ ہو جایا کریں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

فلائنگ کار کی کامیاب آزمائشی پرواز

ایئر کارکے ایک آزمائشی ماڈل نے پیر کی صبح 6 بجے سلواکیا…

گوادر شہر میں انٹر نیٹ سروس بحال،کئی شہروں میں بندش میں توسیع

ترجمان بلوچستان حکومت کاکہناہےکہ گوادر شہر میں انٹر نیٹ سروس بحال کردی…

دنیا میں درختوں کی 9000 سے زائد انواع آج تک نامعلوم ہیں، ماہرین

دنیابھرمیں درختوں کی تقریباً 73,000 انواع موجودہیں جن میں سےاب تک ہم…

دنیا کی پہلی اسپورٹس کارہوا میں پرواز کرنے کے لیے تیار

دنیا کی پہلی تین پہیوں والی اسپورٹس کار دو سو میل فی…