نارووال:صوبائی وزیر بلدیات میاں محمود الرشید نے کہا ہے کہ ن لیگ کے ارسطو نے اپنے 10 سالہ دور اقتدار میں نارووال کو کچر کے ڈھیر میں تبدیل کر دیا ، حکومت پنجاب تمام عوامی مسائل سے بخوبی آگاہ ہے اور ان مسائل کے حل کو مدنظر رکھتے ہوئے وزیراعلی پنجاب نے ضلع نارووال کیلئے ریکارڈ ترقیاتی پیکیج دیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بھارتی ڈیلٹا وائرس نےپاکستان پرجراثیمی حملہ کردیا

اسلام آباد :بھارتی کورونا ڈیلٹا وائرس پاکستان میں بڑی تیزی سے پھیلنے…

JCP rejects CJP Bandial’s nominees for Supreme Court elevation

Islamabad: On Thursday, the Judicial Commission of Pakistan (JCP) rejected Chief Justice…