میاں چنوں میں بائی پاس کے کولڈ اسٹوریج کے گوادم کے قریب جنگی تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔ ریسکیو 1122 اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی ٹیمیں موقع کیجانب روانہ ہوگئیں ہیں۔ آخری اطلاعات آنے تک کوئی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی تھی تاہم ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سندھ بھرمیں ہرطرف لوٹ مار،ڈاکہ زنی اور قتل غارت گری عام ہوگئی:گورنرراج ضروری ہوگیا:شیخ رشید

کراچی سمیت سندھ بھر میں ہرطرف لوٹ مار اور چوربازاری عام ہوگئی…

پی ٹی آئی رہنما نے ٹکٹ نہ ملنے پر سیف اللہ برادران کے 4 امیدواروں کو سپورٹ کیا ، چاروں جیت گئے

خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں تحریک انصاف کی شکست پر وزیراعظم…

Multiple dacoits killed during ongoing operation in Katcha area

Sindh Inspector General (IG) Police Ghulam Nabi Memon on Tuesday said that…