تھانہ کورال کےعلا قےغوری گارڈن میں ذیشان علی اورارم بی بی میں گھریلوناچاقی اوربچےلےجا نےپرجھگڑےکےدوران دونوں نےایک دوسرےپرفائر کر دیا فائر نگ سے دونوں میاں بیوی زخمی ہو گئےمقامی پولیس وقوعہ کی اطلا ع مو صول ہو تے ہو ئے مو قع پر پہنچ گئی اور دونو ں کو ہسپتال منتقل کر دیا۔کورال پولیس نے واقعہ کی تحقیقات شروع کردی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سراج الحق کا آ صف علی زرداری سے ٹیلیفونک رابطہ

جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کا سابق صدر آصف علی زرداری…

خاور مانیکا کا بیٹا موسی شراب کیس میں گرفتار

خاور مانیکا کے بیٹے محمد موسیٰ اور اس کے دو دوستوں کے…

کوئٹہ: ینگ ڈاکٹرز کا اوپی ڈیز ، ان ڈور سروسزاور آپریشن تھیٹرز کا بائیکاٹ جاری

ینگ ڈاکٹرز نے ساتھیوں کی رہائی کے لیے ڈیوٹیز سے بائیکاٹ کر…