میٹا نے ایک ایسا آن لائن ٹول تیار کیا ہے جس کی مدد سے لوگ اپنی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز کو انٹرنیٹ سے ہٹا سکیں گے۔اس ٹول کا نام ٹیک اٹ ڈاؤن رکھا گیا ہے اور میٹا کی جانب سے اس کا کنٹرول امریکا کے ادارے نیشنل سینٹر فار مسنگ اینڈ Exploited Children کے حوالے کیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ایلون مسک کا تخلیق کاروں کے لیے معاوضے کا اعلان

سربراہ ٹوئٹر نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ آج سے ٹوئٹر اشتہارات…

اسلام آباد سے کراچی جانے والی گرین لائن ایکسپریس نے اپنا ہی ریکارڈ توڑ دیا

اسلام آباد سے کراچی جانے والی گرین لائن ایکسپریس نے اپنے پہلے…

طنزیہ اسرائیلی گانے نے عرب دنیا میں ہلچل مچا دی

اسرائیلی خاتون کامیڈین نوئیم شوستر الیاسی نے اسرائیل سے تعلقات جوڑنے پر…

کل سے سندھ اور بلوچستان میں بارشوں کی پیشگوئی

محکمہ موسمیا ت نے سندھ اور بلوچستان میں آئندہ 3 دن کے…