پاکستانی اداکارہ و ماڈل مشال خان نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں تیزاب حملے کی دھمکی دی گئی ہے اداکارہ نے یہ انکشاف انسٹاگرام پر پوسٹ کردہ اسٹوری کے ذریعے کیا مشال خان نے بتایا کہ ہیر حلیمہ نامی خاتون کے نام سے بنے اکاؤنٹ نے ان پر تیزاب پھینکنے کی دھمکی دی ہے۔
