وزیراعظم شہباز شریف نے جاری بیان میں کہا کہ بحیثیت اپوزیشن لیڈر انہوں نے سال 2018 میں اس وقت کی حکومت کو چارٹرآف اکانومی تجویز کیاجوانہوں نےحقارت کےساتھ نظراندازکردیا تھا لہٰذا یہ اب وقت کی ضرورت ہےتمام سیاسی جماعتوں سےچارٹرآف اکانومی کی تجویز پر مشاورت کا عمل شروع کرنےکا فیصلہ کیا ہےمشاورت کا مقصد تمام جماعتوں کو اعتماد میں لیناہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

2 بہنوں کی تلخ کلامی؛ ایک نے دلبرداشتہ ہو کر خودکشی کرلی

خان پور میں 2 بہنوں کی تلخ کلامی ہوئی جس میں ایک…

وزیراعظم شہبازشریف نے ترکیہ کا دورہ ملتوی کردیا

وزیراعظم شہبازشریف نے ترکیہ کا دورہ ملتوی کردیا۔ذرائع  وزیراعظم ہاؤس کا کہنا…

حاجیوں کو فی کس ڈیڑھ لاکھ روپے واپسی آج سے شروع

وزارت مذہبی امور نے 31اگست تک حاجیوں کو فی کس ڈیڑھ لاکھ…

علی زیدی کی درخواست ضمانت دائر

پی ٹی آئی رہنماعلی زیدی کے خلاف 18کروڑ کے فراڈ اور دھمکیاں…