اسپیشل سینٹرل کورٹ لاہورمیں منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی وزیراعظم شہباز شریف اوروزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز عبوری ضمانت میں توسیع کےلیےعدالت میں پیش ہوئےوزیراعظم نےکہاکہ میرا کسی شوگر ملز سے کوئی تعلق نہیں ہے۔میں تنخواہ نہیں لیتا، سی ای او نہیں ہوں، شئیر ہولڈر نہیں ہوں۔ نیب میرےخلاف سپریم کورٹ گیاعدالت نےکرپشن کےثبوت مانگےتو دم دبا کربھاگ گیا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.