وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہےکہ’میرا گھر اسکیم’ کو نئی شکل دے رہےہیں،کسی کا پیسا ضائع نہیں ہوگا۔ٹوئٹر پرایک بیان میں مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ انہیں بہت سےلوگ پیغام بھیج رہے ہیں کہ ان کا  ‘میرا گھر اسکیم’ میں قرض منظور ہوا تھا اور انہوں نےاس منظوری کی بنیاد پرگھر بنانے پر رقم خرچ کرلی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سعودی شہزادہ عبدالکریم بن سعود انتقال کرگئے

ریاض:سعودی شہزادہ عبدالکریم بن سعود بن عبدالعزیز آل سعود انتقال کرگئے۔ایوان شاہی…

لاہور: نشے کے عادی افراد کو اسپتال منتقل کرنے کا عمل شروع

لاہور:ڈی آئی جی آپریشنزسہیل چوہدری کاکہنا ہےشہرسےنشےکےعادی افراد کو اٹھاکرجیلوں کےبجائے اسپتالوں…

روس کا ایک روزہ جنگ بندی کا اعلان،نہیں مانتے:یوکرین

روسی صدارتی محل کریملن کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا…

کیاہم جانورہیں کہ جوچارہ ڈال دیں اورہم قبول کرلیں :مولانافضل الرحمن

ہم جانور نہیں کہ چارہ ڈال دیں اور ہم قبول کر لیں…