مذہبی اسکالر مفتی اسماعیل مینک نے پاکستان کے لیے خصوصی دعا کی ہےٹوئٹر پر جاری بیان میں مفتی مینک نے لکھا کہ میرا دل پاکستان کے لوگوں کے ساتھ ہے کیونکہ وہ برسوں کے بدترین سیلاب کا سامنا کر رہے ہیں۔دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ان کے لیے آسانیاں فرمائیں اور انہیں ہر قسم کے نقصان سے محفوظ رکھے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

طالبان کی کابل پر امریکی فضائی حملوں کی مذمت

ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے کابل پر امریکی فضائی حملوں کی…

یو اے ای اور مصر کے درمیان دنیا کے سب سے بڑے ’ونڈ فارم‘ معاہدے پر دستخط

متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان اور مصر…

مصنوعی سیاروں کو خلا میں لے جانے والے ایرانی راکٹ کی کامیاب آزمائشی پرواز

ایران نے اعلان کیا ہے کہ اس نے ہفتے کے روز کامیابی…

سعودی عرب نےغیر ملکی ملازمین کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی

سعودی عرب نےغیر ملکی ملازمین کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی…