نیشنل ہائی وے کونسل نےاراکین پارلیمنٹ کو موٹروے پر ٹول ٹیکس سےمستثنٰی قراردے دیاماضی میں ارکان پارلیمنٹ کوموٹر وے پرٹول ٹیکس دیئے بغیرسفرکی سہولت حاصل تھی تاہم سابق حکومت نےیہ استثنٰی ختم کردیا تھا لیکن اب ارکان پارلیمنٹ کودوبارہ یہ سہولت حاصل ہوگئی ہے۔
