بھارتی مزاحیہ ڈرامہ ’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘ میں تارک مہتا کا کردار نبھانے والے سلیش لودھا نے 14 سال بعد کاسٹ کو خیر باد کہہ دیا تارک مہتا کا کردار نبھانے والے بھارتی اداکار اپنے معاہدے سے خوش نہیں تھے، اسی لیے انہوں نے تارک مہتا کیساتھ طویل سفر کرنے کے بعد راہیں جدا کرنے کا فیصلہ کیا۔ tark-
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.