اداکارہ درِفشاں سلیم نے کہا ہے کہ اب پیٹرول اتنا مہنگا ہے اور مہنگائی اتنی ہے کہ پاکستانی مرد دو شادیاں نہیں کر سکتے۔میں کہتی ہوں کہ ایک شادی کریں اور اُسے اچھے سے نبھائیں، وہ پہلے کے زمانے تھے، جب مرد چار شادیاں نبھا جاتے تھے لیکن آج کا مرد ایک شادی بھی مشکل سے نبھاتا ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.