درخواست میں مؤقف اپنایا گیاہےکہ دفعہ 144کے نفاذکےباوجود پی ٹی آئی کوجلسہ کرنے کی اجازت دی گئی اور مرکزی شاہراہ بند ہونے سے شہریوں، مریضوں، طلبہ اور بزرگ افراد کومشکلات ہوئیں۔ دفعہ 144کی خلاف ورزی پرگزشتہ دنوں متعدد افراد کےخلاف ایف آئی آر درج ہوئیں لہٰذا وزیراعلیٰ محمود خان اور مراد سعید کے خلاف ایف آئی آر درج کی جائے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.