اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ ملتان نے میگا کرپشن اسکینڈل کےمرکزی ملزم شیخ مظہرعباس کو گرفتار کر لیا،ملزم سابق ایم این اے زین قریشی کا فرنٹ مین تھاشاہ محمود قریشی نے چیئرمین ٹاسک فورس برائے خوراک بنا رکھا تھا3 سال میں 2 ارب روپے سے زائد کی کرپشن کیفلور ملز سے 645 روپے والا آٹے کا تھیلا مارکیٹ میں 1100 روپے میں فروخت کرتا رہا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کراچی: آگ سے متاثرہ عمارت گرنے کا امکان نہیں، قابل مرمت ہے، ماہرین

این ای ڈی یونیورسٹی کراچی کےماہرین کی ٹیم نے ایس بی سی…

پاک افغان سرحد ایک ہفتے سے مکمل بند

کوئٹہ: پاک افغان سرحد گزشتہ 7 روز سے بند ہونے کی وجہ سے…

مولانا فضل لرحمان کی چودھری شجاعت حسین سے ملاقات

لاہور: مولانا فضل الرحمان نے پاکستان مسلم لیگ ق کے  سربراہ چودھری …

رانا ثنااللہ نےعمران خان کی گرفتاری عدالتی حکم سےمنسوب کردی

وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنااللہ نےچیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری…