وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں جاری ریلیف اور بحالی کے اقدامات کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس ہوا۔اجلاس میں وزیر اعظم کو سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں لوگوں کی امداد اور انفراسٹرکچر کی بحالی کے لیے جاری صوبائی اور ضلعی انتظامیہ کی کاوشوں پر تفصیلی سے بریفنگ دی گئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

منشیات سپلائی کرنے والا انٹیلیجنس اہلکار ساتھی سمیت گرفتار

پولیس کے مطابق ایس آئی یو نے گرومندرکے قریب کارروائی کرتے ہوئے…

کراچی: افغان بستی میں گھر پر چھاپا، 8 چوری شدہ موٹرسائیکلیں برآمد

کراچی: گلشن معمار پولیس نے افغان بستی میں چھاپا مار کر 8…

ریلیف نہ لینے پر عمران کی گرفتاری ہوسکتی ہے, ماہر قانون

ماہر قانون اور سابق صدر سپریم کورٹ بار یاسین آزاد کا کہنا…

پیٹرول کی قیمت کے حوالے سے حکومت کا اہم فیصلہ

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔تفصیلات…