لاہور:   آج سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین اور سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی سے روضہ رسولﷺ میں شاہی مہمان نواز شیخ عبداللہ محمد السمان نے ملاقات کی ہےذرائع کے مطابق اس مبارک موقع پر محمد رضی الشریف، عبدالقدیر، راسخ الٰہی، شافع حسین، میاں فاروق، چودھری تنویر اور سیکرٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی بھی معززمہمان سے ملاقات کرنے والوں میں شامل ہیں‌

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ساتویں مردم شماری بھی ماضی کی طرزپر کرنے کا فیصلہ

ملک میں ساتویں مردم شماری ماضی کی طرح مستقل رہائشی ایڈریس کی…

Palestinian shot down by Israeli forces in occupied West Bank

Israeli troops shot and killed a Palestinian man on Monday, according to…

گورنر پنجاب عہدے سے برطرف

فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ…