لاہور: مولانا فضل الرحمان نے پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین سے ملاقات کی اور ملک کی سلامتی اور ترقی کے لیے مل کر آگے بڑھنے پر اتفاق کیا ہے۔دونوں رہنماؤں نے ملاقات میں ملکی سیاسی صورت حال پر مشاورت کے علاوہ نئی حکومت کی جانب سے پیش کیے گئے بجٹ 2022-23 پر بھی گفتگو کی۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.