سیکرٹری خارجہ سہیل محمود سے آسٹریلیا کے نامزد ہائی کمشنر نیل ہاکنز نے ملاقات کی ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق سیکرٹری خارجہ سہیل محمود سے آسٹریلیا کے نامزد ہائی کمشنر نیل ہاکنز نے ملاقات کی جس میں سیکرٹری خارجہ نے پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کثیر جہتی اور دوستانہ تعلقات کو اجاگر کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پنجاب کا ترقیاتی بجٹ 587 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز

پنجاب کے آئندہ مالی سال 2022-23 کے ترقیاتی بجٹ سے متعلق پہلا…

اوکاڑہ میں کار اور موٹر سائیکل کی ٹکر سے 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔

تفصیلات کےمطابق یہ واقعہ اوکاڑہ کی تبروک روڈ پر پیش آیا جہاں…

مولانا فضل الرحمان کی سعودی وزیر سے ملاقات

 قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان مدظلہ کی قیادت میں جمعیت علمائے اسلام…

ملک کے زر مبادلہ کے ذخائر مزید کم ہوگئے

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کےمطابق 21 اکتوبر کوختم ہوئےہفتےمیں ملکی زرمبادلہ ذخائر…