اداکارہ میراکا کہنا ہےکہ پریانکا چوپڑا ہالی ووڈ میں بھارتی حکومت کی طرف سےلائی گئی ہے۔ میرا نے مختلف اداکاراؤں سے متعلق اپنی رائے دی۔پریانکا چوپڑا سے متعلق میرا کا کہنا تھا کہ مجھے لگتا ہے وہ بہت اوور ایکٹریس ہے ۔ اسے اوورریٹڈ کیا گیا ہے۔ بھارتی حکومت اورلابی اسے ہالی ووڈ میں لائی ورنہ وہ بہت بڑی منافق ہے ۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.