سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے سعودی فنڈ فار ڈویلپمنٹ کو پاکستان کے مرکزی بینک میں سعودی ڈپازٹ کو 5 بلین ڈالر تک بڑھانے کا جائزہ کی بھی ہدایت کی۔ سعودی ولی عہد اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان حالیہ روابط کے تناظر میں یہ اعلان سامنے آیا ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.