قصورکے تھانہ بی ڈویژن کے علاقہ جماعت پورہ سے سات روز قبل اغوا ہونےوالی معذور لڑکی کی لاش مظفر گڑھ سے برآمد ہوئی۔معذور ثمینہ کو قتل سےپہلے زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیاجس نے قتل و زیادتی کااعتراف کرلیا۔غواء کےبعد سات روز تک ثمینہ کو اپنے پاس رکھا اورزیادتی کےبعد گلا دباکر ثمینہ کو قتل کیا
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.