pic from google

پاکستان میں کورونا کے باعث مزید 28 افراد جاں بحق ہو گئےاین سی او سی) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کےدوران ملک بھر میں 63 ہزار 413 کورونا ٹیسٹ کیے گئے مزید 6 ہزار 137 کوروناکیسز رپورٹ ہوئےگزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ملک بھر میں کوروناکیسز کی مجموعی تعداد 14 لاکھ 54 ہزار 800 جبکہ اموات کی مجموعی تعداد 29 ہزار 448 ہو گئی ہےاور مثبت کیسزکی شرح 9.68 فیصد پر پہنچ گئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Pakistan celebrates 144th birth anniversary of Allama Iqbal

Pakistan is celebrating the 144th birthday of Dr. Allam Iqbal, the country’s…

نیب ترمیمی بل پر(ن)لیگ کی حمایت نے سب کوحیران کردیا

اسلام آباد میں قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف…

سی این جی کی قیمت میں 10 روپے 30 پیسے فی کلو کا اضافہ کردیا گیا

سی این جی کی قیمت میں 10 روپے 30 پیسے فی کلو…